We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

نفرت نہیں۔۔....................MUST READ ^_^)!

نفرت نہیں۔۔

 میں مردوں کے خلاف نہیں اگر کوئی لڑکی بھی ایسا کھیل کھیلتی ہے

تو اس پر بھی اتنی ہی شریعت اور اخلاقیت کی حدود ہے مگر مسئلہ ہی ہے کہ 80% لڑکیاں شادی کے نام پر ایمان نہ دیتی ہیں

ان بہنوں کے لئے بھی ہاتھ جوڑ کر استدعا ہے کہ پیاری بہنوں غلطی ہو گئی ہے اگر اسلام کی حدعد کو کسی حلال رشتے میں بندھنے کے لئے پامال کر ہی دیا ہے تو اس میں جلدی کرو ، اپنا ایمان نا بیچ پرده تا اتارو اس کو سیدھے طریقے سے گھر بلاد اور یقین کرو جسے تم سے محبت ہے وہ تمہارا ایمان خراب کرنے کا بھی نہیں اور جو کر رہا ہے

اس کو محبت نہیں ہے ایک لذت ہے، اشتہا ہے ، ہوں ہے اور ش ہے ہیں کھوجنے کا اس سے دور رہو اور اس کو دور کر دو خدارا اپنی عزت کو ، ایمان

کو تم داموں میں مت چھ ہی وہ موتی ہیں جو انمول ہیں ان کو پھر نا کرو

کسی کے لئے رب کو ناراض کرو گے تو رب کی پڑ اور آزمایش بہت شدید ہے

 

Views: 141

Comments are closed for this blog post

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service