We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

بڑے سالوں کی بات ہے ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا دعا کریں مجھے کام مل جائے
میں نے کہا ، تم یقین سے کہتے ہو تمھیں کام کی تلاش ہے ؟
کہنے لگا حد کرتے ہو میں پچھلے دو سال سے بیکار ہوں ، اگر مجھے کام کی تلاش نہ ہوگی تو کسے ہوگی ؟
میں نے کہا ، اچھا اگر تمھیں کام مل جائے اور اگر معاوضہ نہ ملے تو پھر ؟
وہ حیران ہو کر
میری طرف دیکھنے لگا ، تو میں نے کہا !
اچھا اگر تمھیں کام مل جائے اور کام کرنے کی تنخواہ نہ ملے پھر؟
گھبرا کر کہنے لگا ، مجھے ایسا کام نہیں چاہئے جیسا کہ تم کہ رہے ہو مجھے نوکری والا کام چاہیے - ایسا کام جس کے دام ملیں -
میں نے کہا اچھا !
اگر تم کو تنخواہ ملتی رہے اور کام نہ کرنا پڑے پھر ؟
کہنے لگا سبحان الله ایسا ہو جائے تو اور کیا چاہئے -
میں نے کہا پھر تمھیں کام کی تلاش نہیں ، تنخواہ کی اور معاوضے کی تلاش ہے 
اسی طرح ہم خدا کے ساتھ کرتے ہیں بظاہر عبادت باطن کسی اور شے کا طلبگار ہوتا ہے

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 74

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on October 31, 2013 at 11:40pm

And yes its true saying

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on October 31, 2013 at 11:40pm

well said 

Comment by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on October 31, 2013 at 6:48pm

niceeeeee sharing 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service