We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ہم وینس کے ایک نواحی قصبے کے مشہور کافی شاپ پر بیٹھے ہوئے کافی سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ اس کافی شاپ میں ایک گاہک داخل ہوا جو ہمارے ساتھ والی میز کو خالی پا کر بیٹھ گیا۔ اس نے بیٹھتے ہی بیرے کو آواز دی اور اپنا آرڈر اس طرح دیا

’’دو کپ کافی لاؤ اور اس میں سے ایک وہاں دیوار پر‘‘۔ ہم نے اس شخص کے اس انوکھے آرڈر کو دلچسپی سے سنا۔
بیرے نے آرڈر کی تعمیل کرتے ہوئے محض ایک کافی کپ اس کے سامنے لا کر رکھ دی۔ اُس نے کافی کا وہ کپ پیا کیا مگر پیسے دو کے ادا کیے۔ اس گاہک کے جاتے ہی بیرے نے دیوار پر جا کر ایک ورق چسپاں کر دیا جس پر لکھا تھا ایک کپ کافی۔
ہمارے وہاں بیٹھے بیٹھے دو گاہک اور آئے جنہوں نے تین کپ کافی کا آرڈر دیا، دو ان کی میز پر اور ایک دیوار پر، انہوں نے دو ہی کپ پیئے مگر تین کپ کی ادائیگی کی اور چلتے بنے۔ ان کے جانے کے بعد بھی بیرے نے وہی کیا، دیوار پر ایک اور ورق چسپاں کردیا جس پر لکھا تھا

ایک کپ کافی۔ ایسا لگتا تھا یہاں ایسا ہونا معمول ہے مگر ہمارے لیے یہ سب کچھ انوکھا اور ناقابل فہم تھا۔

کچھ دیر بعد ایک شخص اندر داخل ہوا جس کے کپڑے اس کافی شاپ کی حیثیت اور یہاں کے ماحول سے قطعی میل نہیں کھا رہے تھے۔ غربت اس شخص کے چہرے سے عیاں تھی۔ اس شخص نے بیٹھتے ہی پہلے دیوار کی طرف دیکھا اور پھر بیرے کو بلایا اور کہا؛
’’ایک کپ کافی دیوار سے لاؤ‘‘۔
بیرے نے اپنے روایتی احترام اور عزت کے ساتھ اس شخص کو کافی پیش کی جسے پی کر یہ شخص بغیر پیسے دیے چلتا بنا۔
ہم یہ سب کچھ حیرت سے دیکھ رہے تھے کہ بیرے نے دیوار پر لگے پرچوں میں سے ایک پرچہ اتار کر کوڑے دان میں پھینک دیا۔ اب ہمارے لیے اس بات میں کچھ چھپا نہیں رہ گیا تھا، ہمیں سارے معاملے کا پتا چل گیا تھا۔ اس قصبے کے باسیوں کی اس عظیم الشان اور اعلیٰ انسانی قدر نے ہماری آنکھوں کو آنسووں سے تر کر دیا تھا۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 150

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Annie Chaudary on November 24, 2012 at 9:10pm

wah kia bat h vry intresting

Comment by Duaa Batool on November 24, 2012 at 8:22pm

Masha Allah asi qom bhi hoti hy 

Comment by + !!!PἇƦÎzἇἇÐ ₱ἇƦÎѠÎ₰h!!! on November 24, 2012 at 7:12pm

INTERESTING N NICE SHARING!!!

THANXXX FOR IMPRESSIVE SHARING!!!

Comment by + Ali on November 24, 2012 at 6:41pm

Comment by + Ali on November 24, 2012 at 6:41pm

brother try to add some pic along with the article thanks.

Comment by + Ali on November 24, 2012 at 6:41pm

very nice buddy

Looking For Something? Search Here

Latest Activity

abdullah mehar posted discussions
11 minutes ago
abdullah mehar updated their profile
16 minutes ago
Profile Icon+ ! Agha RoShaaan Khan+ gave a gift to иαвєєℓ αнмє∂
19 minutes ago
abdullah mehar joined +M.Tariq Malik's group
2 hours ago
BSCS replied to kiran shahzadi's discussion Vu Books For sale
2 hours ago
abdullah mehar joined +M.Tariq Malik's group
2 hours ago
Amir is now a member of Virtual University of Pakistan
2 hours ago
abdullah mehar and Hajjvery BS IT are now friends
2 hours ago

Today Top Members 

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.