April 2021
منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے
منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہےجس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے
کل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاںگھوڑے پہ ہیں حسین نظارہ علی کا ہے ہم فقر مست چاہنے والے علی کے ہیںدل پہ ہمارے صرف اجارہ علی کا ہے
د…
Discussion
منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے
4 Likes
میں نے کہا کہ تجزیۂ جسم و جاں کرو
میں نے کہا کہ تجزیۂ جسم و جاں کرواس نے کہا یہ بات سپرد بتاں کرو
میں نے کہا کہ بہار ابد کا کوئی سراغاس نے کہا تعاقب لالہ رخاں کرو
میں نے کہا کہ صرف دل رائیگاں ہے کیااس نے کہا آرزوئے رائیگاں کرو
میں ن…
Discussion
میں نے کہا کہ تجزیۂ جسم و جاں کرو
5 Likes
رات آئی ہے تو کیا ، تم تو نہیں آئے ہو
زندگی پاؤں نہ دَھر جانبِ انجام ابھیمرے ذمے ہیں ادُھورے سے کئی کام ابھیابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کاگھیر لیتی ہے تری یاد سرِشام ابھیاِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرےترے بیمار کو آیا نہیں آرام…
Discussion
رات آئی ہے تو کیا ، تم تو نہیں آئے ہو
3 Likes
کیوں تو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے
کیوں تو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گےتجھ میں کیا کیا دیکھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکنکون ہمارا اپنا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
ہم نے اسکو لکھا تھا ، کچھ ملنے کی…
Discussion
کیوں تو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے
3 Likes
محبت کا اثر ہو گا
محبت کا اثر ہو گا ، غلط فہمی میں مت رہناوہ بدلے گا چلن اپنا، غلط فہمی میں مت رہنا
تسلی بھی اسے دینا، یہ ممکن ہے میں لوٹ آؤںمگر یہ بھی اسے کہنا، غلط فہمی میں مت رہنا
تمہارا تھا، تمہارا ہوں، تمہارا ہی…
Discussion
محبت کا اثر ہو گا
3 Likes
نامعلوم
کیا دیا جائے ہمیں انعام زیر ِغور ہےسُن رہے ہیں ہم ، ہمارا نام زیر ِغور ہےریت کے ٹیلے اُڑا کر لے گیا طوفان ِ بادساکنان ِ دشت کا انجام زیر ِغور ہےدیکھیے کیا رنگ لائے منصفوں کا فیصلہمیرے بارے میں ترا ال…
Discussion
نامعلوم
3 Likes
جب جب ترے خیال کی سرحد کراس کی
جب جب ترے خیال کی سرحد کراس کیتب تب اندھیری رات میں دنیا اداس کی
آرے پہ رکھ کے چیر دوں ایسی محبتیںجن میں نہ ہجر ہو نہ اﺫیت حواس کی
اپلائ کر دیا ہے معلم کے طور پرﮈگری ملی ہے پیچھے ہی وحشت شناس کی
پھر…
Discussion
جب جب ترے خیال کی سرحد کراس کی
2 Likes
جیہڑا چن عربی دے مکھڑے دا،
جیہڑا چن عربی دے مکھڑے دا،عاشق انسان ہو ویندا اے...
وت قسم خدا دی بہوں پختہ،اوہدا یار ایمان ہو ویندا اے...
جداں کوئی منگتا سرکاراں دا،جھٹ کانڑ مہمان ہو ویندا اے...
یا تابش "مہر علی" بنڑدا اے،یا "باہو…
Discussion
جیہڑا چن عربی دے مکھڑے دا،
2 Likes
جون ایلیاء
بہت دل کو کشادہ کر لیا کیازمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لیتو کیا خود کو بھی آدھا کر لیا کیا
ہُنر مندی سے اپنی دل کا صفحہمری جاں تم نے سادہ کر لیا کیا
بہت نزدیک آتی جا رہ…
Discussion
جون ایلیاء
2 Likes
تو ہے گر مجھ سے خفا خود سے خفا ہوں میں بھی
تو ہے گر مجھ سے خفا خود سے خفا ہوں میں بھی مجھ کو پہچان کہ تیری ہی ادا ہوں میں بھی
ایک تجھ سے ہی نہیں فصلِ تمنا شادابوہی موسم ہوں، وہی آب و ہوا ہوں میں بھی
مجھ کو پانا ہو تو ہر لمحہ طلب کر نہ مجھےرات…
Discussion
تو ہے گر مجھ سے خفا خود سے خفا ہوں میں بھی
2 Likes
محبت جب سکونِ زندگی برباد کرتی ہے
محبت جب سکونِ زندگی برباد کرتی ہےتو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے
عشق نے غالب نکما بنا دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میںہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے
معصوم…
Discussion
محبت جب سکونِ زندگی برباد کرتی ہے
3 Likes
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب....؟
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب....؟ اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میریزندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟ سانس لینے کو.....؟ نہیں!زندہ رہنے کو.....؟نہیں۔۔۔۔۔۔
تمہاری آواز کوتمہاری دید کوتمہیں کہتے ہیں زندگی…
Discussion
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب....؟
4 Likes
دم بہ دم گردشِ دوراں کا گھْمایا ھوا شخص
دم بہ دم گردشِ دوراں کا گھْمایا ھوا شخصایک دن حشر اْٹھاتا ھے گِرایا ھوا شخص
میں تو خود پر بھی کفایت سے اْسے خرچ کروںوہ ھے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ھوا شخص
یاد آتا ھے تو آتا ہی چلا جاتا ھےکار ِ بے کا…
Discussion
دم بہ دم گردشِ دوراں کا گھْمایا ھوا شخص
3 Likes
آپ اسطرح تو ہوش اُڑایا نہ کیجئے
آپ اسطرح تو ہوش اُڑایا نہ کیجئےیوں بن سنور کے سامنے آیا نہ کیجئے
کہیئے توآپ محو ہیں کس کے خیال میںہم سے تو دل کی بات چھپا یا نہ کیجئے
میں آپ کا؛ گھرآپ کا ؛ آئیں ہزار بارلیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیج…
Discussion
آپ اسطرح تو ہوش اُڑایا نہ کیجئے
6 Likes
میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتا
میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتاایک روز بھی گر اپنی تنہائی سے ڈر جاتامیں ترک تعلق پہ زندہ ہوں سو مجرم ہوںکاش اس کےلئے جیتا ، اپنے لئے مر جاتااس روز کوئی خوشبو قربت میں نہیں جاگی میں ورنہ سنور جات…
Discussion
میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتا
3 Likes
عشق میں دان کونا پرتا ہے
عشق میں دان کونا پرتا ہےجاں کو ہلکان کرنا پڑتا ہےتجربہ مفت میں نہیں ملتاپہلے نقصان کرنا پرتا ہےپھر اداسی کے بھی تقاضے ہیںگھر کو ویران کرنا پڑتا ہےبغیر اس کو بتاۓ نبھانا پرتا ہےیہ عشق راز ہے اس کو چھو…
Discussion
عشق میں دان کونا پرتا ہے
4 Likes
آشنا غم سے ملا راحت سے بیگانہ ملا
آشنا غم سے ملا راحت سے بیگانہ ملا دِل بھی ہم کو خوبیٔ قسمت سے دیوانہ ملا
بلبل و گل شمع و پروانہ کو ہم پر رشک ہے درد جو ہم کو ملا سب سے جُدا گانہ ملا
ہم نے ساقی کو بھی دیکھا پیرِ مے خانہ کو بھی کوئی ب…
Discussion
آشنا غم سے ملا راحت سے بیگانہ ملا
3 Likes
کوفیوں جیسے مومنین کے نام
کوفیوں جیسے مومنین کے نامیہ غزل ہے منافقین کے نام
ایک نعرہ خرد کی حالت میں دن بہ دن بڑھتے جاہلین کے نام
یہ مرا آخری تماشا ہے سب کی سب داد شائقین کے نام
کرنے والا ہوں جلد اپنا جنوں تیرے جیسے کسی ذہین…
Discussion
کوفیوں جیسے مومنین کے نام
4 Likes
زندگی دیکھ تجھے ہم سے خَسارہ کیا ہے
زندگی دیکھ تجھے ہم سے خَسارہ کیا ہےجینے تُو خود نہیں دیتی تو, ہمارا کیا ہے
ایک دریا کو شِناسائی ہے رستے کی مگراس کو یہ عِلم نہیں ہے کہ کنارہ کیا ہے
زندگی پوچھنے والوں کے سوالات کو سُناور اِن سب کو بت…
Discussion
زندگی دیکھ تجھے ہم سے خَسارہ کیا ہے
5 Likes
ہر شام یہ کہتے ہو کل شام ملیں گے
ہر شام یہ کہتے ہو کل شام ملیں گے کیوں آ تی نہیں وہ شام جس شام ملیں گے
یوں اچھا نہیں لگتا شاموں کا بدلنا کل شام بھی کہا تھا کل شام ملیں گے
آتی ہے جب ملنے کی باری کرتے ہیں کوئی بہانہ یوں ملنا نہیں اچھا…
Discussion
ہر شام یہ کہتے ہو کل شام ملیں گے
6 Likes
March 2021
سبحان اللہ
عشق کچھ ایسی گدائی ہے کہ سبحان اللہ ہم نے خیرات وہ پائی ہے کہ سبحان اللہ
شام ہوتے ہی کسی بھولے ہوئے غم کی مہک صحن میں یوں اتر آئی ہے کہ سبحان اللہ
آنکھ اٹھا کر میں ترے عارض و لب کیا دیکھوں پاوں ہی ای…
Discussion
سبحان اللہ
6 Likes